ایران:مقامی طور پر تیار کردہ دفاعی نظام فوج کے سپرد

دفاعی نظام ’15 خرداد‘ دشمن کے جنگی طیاروں اور ڈرونز کو 120 کلومیٹر کے فاصلے تک نشانہ بناسکتا ہے۔ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عامر حاتمی کا دعویٰ

پاکستان نے امریکی شہریوں کیلیے پانچ سالہ ویزے کا اعلان کردیا

امریکہ بھی پاکستانیوں کو پانچ سال کی مدت کے لیے ویزے دے گا

امریکی صدر ٹرمپ تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

اگر یورپی یونین سے علیحدگی کے امور طے نہیں ہوتے ہیں تو برطانیہ نہ صرف بنا ڈیل کے علیحدہ ہوجائے بلکہ 50 ارب ڈالرز کی رقم دینے سے بھی معذرت کرلے۔ ٹرمپ کا مشورہ

امریکہ ایران سے غیر مشروط بات چیت کیلیے تیار

ایران کے ایٹمی پروگرام پرغیرمشروط بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں، مائیک پومپیو

امریکہ  نے بھارت کا تجارتی ترجیحی پروگرام معطل کردیا

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق بھارت کے حوالے سے جی ایس پی معطلی پرعملدرآمد کا اطلاق 5جون سے ہوگا

امریکہ: سرکاری عمارت میں فائرنگ ، 12 ہلاک

ورجینیا بیچ کے میونسپل سینٹر میں بندوق بردار نے اندھا دھند فائرنگ فائرنگ کی جب کہ پولیس کے ساتھ مقابلے میں وہ بھی ہلاک ہو گیا۔

ٹرمپ کے داماد کشنر نے ’نیا اسرائیلی نقشہ‘ پیش کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نے کشنر سے ملاقات کے بعد امریکہ، روس اور اسرائیل کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس جون کے آخری ہفتے میں بلانے کا اعلان کردیا۔

سیب کے برابر وزن والی بچی کی کہانی

نرس ایما وائسٹ کا کہنا ہے کہ سیبی پیدا ہونے کے وقت اس قدر چھوٹی تھی کہ اسے بمشکل بستر پر دیکھا جا سکتا تھا اور اس کا وزن بچوں کے جوس کے ڈبے کے برابر تھا۔

ہواوے، امریکہ تجارتی جنگ کا فیصلہ عدالت کرے گی

امریکی تجارتی پابندیوں کو غیر آئینی قرار دیا جائے، ہواوے

افغانستان میں امن کے لیے ’قبضے‘کا خاتمہ لازمی ہے،ملا برادر

افغانستان کے مسئلے کے حل کے لیے ہمیں صرف اور صرف سفارتکاری اور سیاست پہ انحصار کرنا ہوگا۔روسی وزیرخارجہ سرگئی لیورو

ٹاپ اسٹوریز