آئی فون صارفین کیلئے الرٹ جاری
سافٹ ویئر صارفین کا ڈیٹا خاموشی سے ہیک کر کے جاسوسی بھی کر سکتا ہے۔
اسلام آباد: ڈینگی کیسز میں اضافہ، پمز اسپتال میں الرٹ
پمز اسپتال میں روزآنہ 500 مشتبہ کیسز آرہے ہیں، ترجمان ڈاکٹر مبشر ڈاہا
کراچی:بارش، تیز ہواوں سےنقصان کا خدشہ، الرٹ جاری
سندھ میں بارش کے باعث کراچی سمیت دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے
امریکا کو امریکیوں سے خطرہ، الرٹ جاری
منتخب عہدیداران، سرکاری عمارتوں اور تنصیبات پر حملوں کا خدشہ ہے، ہوم لینڈسیکیورٹی
پنجاب اور سندھ میں بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ
بین الصوبائی اور بین الاضلائی چیک پوسٹوں پر چیکنگ کا عمل مزید موثر بنانا جائے، آئی جی
دریائے چناب: پانی کی سطح بلند ہونے پر ملحقہ آبادیوں کو الرٹ جاری
برساتی نالوں اوردریائے چناب میں سیلابی پانی کے بہاؤ کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر
بالائی چترال میں مزید گلیشئرز پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری
چترال انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی اقدامات کے لیے متعلقہ اداروں سے مدد کی درخواست
کراچی میں موسلادھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے 6 اگست کو کراچی میں بارش کے پیسش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشین گوئی
بارش سےکچھ علاقوں میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔تمام متعلقہ حکام کوالرٹ رہنےاوراحتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت ہے۔
بھارت: دہلی سمیت دیگر ریلوے اسٹیشنوں کو اڑانے کی دھمکی
دھمکی ایک خط کے ذریعے دی گئی ہے جو محکمہ ڈاک کے ذریعے شاملی ریلوے اسٹیشن ماسٹر کو بھیجا گیا ہے۔