ای سی سی اجلاس، گندم کی قیمت 14 سو روپے من مقرر کرنے کا فیصلہ مؤخر
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاور ڈویژن کے لیے 20 ارب روپے کا خصوصی ریلیف پیکج منظور کر لیا۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس،ایجنڈے کے 11 نکات منظور، ایک مسترد
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارت سے ایک مرتبہ کے لیے کیڑے مار ادویات کی درآمد کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کردی
آئندہ سال کے لیے گندم کی امدادی قیمت 1365 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
ای سی سی کا اجلاس بدھ کو ہو گا
ای سی سی کے اجلاس میں بلوچستان کے ٹیوب ویلز پر سبسڈی کی منظوری دی جائے گی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے
ذرائع کے مطابق مشیر اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
چینی کی برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی
اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ وزارت صنعت و پیداوار چینی کی قیمت اور دستیابی کو مانیٹر کرے گی۔
حکومت کا گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
گیس کی قیمتوں میں اضافہ جلدی بازی میں نہیں کریں گے، عوام کو قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بچانے کی تجاویز دی جائیں، مشیر خزانہ
ہشیار: گھریلو صارفین سمیت دیگر کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کریں گے۔
آٹا بحران، وزیراعظم کی تحقیقاتی کمیٹی آج کام شروع کریگی
عمران خان نے گندم اور آٹے کے درست اعداد و شمار نہ دینے پر متعلقہ اداروں اور وزارتوں پر برہمی کا اظہار کیا، ذرائع
لاہور ہائی کورٹ: گندم درآمد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا
ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقدہ ای سی سی کے اجلاس میں تین لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب
اجلاس کی صدارت وفاقی مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کریں گے۔
واپڈا کو17 ارب روپے سے زائد کا قرضہ حاصل کرنے کی اجازت مل گئی
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے واپڈا کو واجبات کی ادائیگی کے لیے قرضہ حاصل کرنے کی اجازت دے دی
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب
ای سی سی کے کل ہونے والے اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، ذرائع
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس: یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 6 ارب روپے منظور
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: اینٹی نارکوٹکس فورس کیلئے 7 ارب 90 کروڑ روپے منظور
کرتار پور راہداری سیکیورٹی ونگ کا قیام: ای سی سی نے 30 کروڑ روپے منظور کر لیے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹڈی دل پر قابو پانے کے لیے وزارت فوڈ سیکیورٹی کو 45 کروڑ 90 لاکھ کی ٹیکنیکل گرانٹ دینے کی منظوری دیدی
ای سی سی نے گندم کی امدادی قیمت میں 15 روپے فی من اضافے کی منظوری دے دی
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت 1,365 روپے فی من مقرر
ہشیار: بجلی صارفین کے لیے نئے نرخ کی منظوری
نرخ میں اضافے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دی جس کے اجلاس کی صدارت مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کی۔
کابینہ کا نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کو فوری چیلنج نہ کرنے پر اتفاق
حکومت عدالت کے تفصیلی فیصلے کا انتظار کرے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں فیصلہ
گندم کی امدادی قیمت میں 50 روپے فی من اضافے کی منظوری
ای سی سی کی منظوری کے بعد گندم کی امدادی قیمت1300روپے سے بڑھ کر 1350 روپے فی من مقررکردی گئی ہے ۔
ای سی سی نے درآمدی گاڑیاں ڈالر کے پرانے ریٹس پر کلیر کروانے کی اجازت دیدی
وزارت خزانہ کی طرف سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق پاور ہولڈنگ کی فسیلٹی پانچ سال کی تھی جس میں سے دو سال گریس پریڈ تھا کو مکمل ہو چکا ہے،پرنسپل انسٹالمنٹس کو مزید دو سال کےلئے موخر کردیا گیا ۔

