پنجم اور ہشتم جماعت کے نتائج اعلان سے پہلے آؤٹ

بیک اپ سرور پر نتائج محفوظ کرنے کے دوران سیکیورٹی کوڈ بریک ہوا، ذرائع

خیبر پختونخوا میں اسکول 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

31 مئی 2020 تک دی جانے والی تعطیلات موسم گرما کی چھٹیاں تصور ہوں گی اور اسکولوں میں امتحانات سمیت تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی

کورونا، ملک بھرمیں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں کیا گیا،وفاقی وزیرتعلیم

وفاقی حکومت کا امتحانات اور داخلےملتوی کرنے کا فیصلہ

 وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ بچوں کا کورونا وائرس سے خیال رکھا جائے،  یہی وجہ ہے کہ حکومت کا پہلا فیصلہ تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا تھا، وزیر تعلیم

پنجاب میں تعلیمی ادارے فوری بند کرنے پر غور شروع

سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں پہلے ہی تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں

سندھ: تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو پیر سے کھولنے کا اعلان

فیصلہ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔

کینیا: اسکول میں بھگڈر مچنے سے 14 بچے ہلاک، متعدد زخمی

 ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں۔ ذرائع

اسلام آباد: پیٹ کے کیڑے مار دوا پینے والے بچے اسپتال پہنچ گئے

بچوں کو صبح 9 بجے دوا دی گئی اور دوپہر ایک بجے کے قریب انہیں اسپتال لایا گیا۔

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

 سرکاری اسکولوں کی تعطیلات میں 12 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہوا

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں تاہم سردی زیادہ ہونے کے سبب حاضری کی شرح معمول سے کم ہے

ٹاپ اسٹوریز