لندن: اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک

ٹیکسی میں خودکش حملہ آور سوار تھا، ڈیلی میل

برطانیہ کے اسپتال میں 80 لاشوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

67 سالہ فلر نامی ملزم برطانیہ کے اسپتال میں 30 سال سے بطور الیکٹریشن کام کر رہا تھا۔

کوئٹہ میں دھماکہ، 2پولیس اہلکار زخمی

پولیس اہلکار بائیک پر گشت کررہے تھے، ریسکیو ذرائع

روس میں کورونا نے پھر تباہی مچا دی

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 28 ہزار 717 افراد متاثر ہوئے۔

ڈینگی: لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں90 فیصد بیڈز بھر گئے

انتظامیہ نے ایکسپوسنٹر میں ڈینگی فیلڈ اسپتال فعال کر دیا

پاکستان میں کورونا سے مزید56اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار411 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے

شہبازشریف سیڑھی سے پھسل گئے، کمر میں شدید تکلیف، دوہفتے آرام کا مشورہ

معالجین نے معائنہ کیا،ایکسرے بھی کرائے گئے،سیاسی سرگرمیاں معطل

انضمام الحق کی طبیعت سنبھل گئی، اسپتال سے ڈسچارج

ڈاکٹرز کا انضمام الحق کو آئندہ چند روز آرام کا مشورہ

وفاق سے کہا، اسپتالوں کی چابیاں لو اور چلاؤ لیکن وہ نہیں چاہتا: وزیراعلیٰ

کراچی کے تینوں اسپتال قانونی اعتبار سے ہمارے نہیں ہیں مگر 22 ارب روپے دے رہے ہیں، سید مراد علی شاہ کا ایف پی سی سی آئی میں خطاب

ٹاپ اسٹوریز