عمران خان ماضی کا قصہ بنتے جا رہے ہیں، مریم اورنگزیب
عمران خان نے جن سہولت کاروں کی تسلیوں پر اسمبلیاں توڑی گئیں وہ دم توڑ رہے ہیں۔
سپریم کورٹ سے چوروں کے تابوت نکلیں گے، شیخ رشید
اسمبلیاں بحال نہیں ہونی چاہییں، الیکشن ہونے چاہییں۔
عمران خان نااہل ہوجائیں گے، اردگرد لوگوں نے پھنسایا، فیصل واوڈا
وہ لوگ جیل جانے سے نہیں روتے جو مجرم ہیں۔
عمران خان نے اسمبلیاں نہیں توڑنی، یہ صرف ڈرامےبازی ہے، ایاز صادق
پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مہنگائی اور قرضوں میں جکڑ دیا
72گھنٹےاہم ہیں جمعےکواسمبلیاں ٹوٹیں گی تولگ پتا جائے گا،شیخ رشید
اسمبلی کی تحلیل اوراستعفوں کا فیصلہ بھی عدلیہ کرے گی۔
پرویز الہیٰ نے وزارت اعلیٰ کے لیے خاندان کے 2 ٹکڑے کیے، چودھری سالک حسین
عمران خان اور پرویز الہیٰ اپنی اپنی گیم کھیل رہے ہیں۔
17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کر دوں گا، عمران خان
قومی اسمبلی سے استعفے دینے کے بعد 90 فیصد نشستیں خالی ہو جائیں گی۔
20 دسمبر تک انتخابات کا فارمولا نہ بنا تو اسمبلیا ں تحلیل کریں گے،فواد چودھری
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں20مارچ سے پہلے عام انتخابات کا عمل مکمل ہو گا
اسمبلیاں توڑیں تو جنرل الیکشن نہیں صرف ان صوبوں میں الیکشن ہوں گے، رانا ثنا اللہ
کوئی نہ سمجھے کہ ہم الیکشن سے پیچھے ہٹیں گے
پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع
پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کسی وقت بھی جمع کروائی جا سکتی ہے، رکن اسمبلی