پاکستان میں تبدیلی تباہی کے شکل میں آئی، مرتضیٰ وہاب

حکومت نے ٹیکس ٹارگٹ حاصل نہیں کیا اور کورونا پر ملبہ ڈال دیا،مرتضیٰ وہاب

کورونا: اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو تمام مارکیٹس، دفاتر بند رہیں گے

جم ، پارلرز، درگاہیں ، ہالز، بزنس سینٹرز دوبارہ سے مکمل بند کر دئے گئے ہیں، ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد: تمام مراکز کی دکانیں مشروط طور پر کھولنے کی اجازت

تمام دکانیں سحری سے شام 5بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

 ریکٹراسکیل پر زلزلےکی شدت 5.2 اور زیرزمین گہرائی 186 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 19 ہوگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ 10 مریضوں کے حالیہ ٹیسٹ منفی آئے

کورونا وائرس: اسلام آباد میں 10 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

فارم ہاؤسز اور گھروں میں 10 سے زائد افراد اکٹھے نہیں ہوسکتے، ڈی سی اسلام آباد

پاکستان: کورونا وائرس کیسز کی تعداد 230 سے بڑھ گئی

ملک میں اب تک سب سے زیادہ کیسز سندھ میں سامنے آئے ہیں جہاں اس وبائی بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد 172 تک پہنچ چکی ہے۔

اسلام آباد میں مزید بنیادی صحت مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

بییادی ہیلتھ یونٹ سے متعلق سیکرٹری پلاننگ کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہوگا

علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس، سی ڈی اے سے جواب طلب

عدالت نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرتے ہوئے متنازع اراضی کے استعمال کو تاحکم ثانی روک دیا ہے۔

آزادی مارچ:’موجودہ حکمرانوں کو قبول نہیں کریں گے‘

پنڈال کے چاروں طرف اور اسٹیج کے سامنے انصار الاسلام کے کارکن تعینات ہیں

ٹاپ اسٹوریز