سردار اختر مینگل کو دبئی جانے سے روک دیا گیا
کوئٹہ ایئرپورٹ پر پرواز سے آف لوڈ ، نام پی این آئی ایل میں ہونے کی وجہ سے روکا گیا ، ایف آئی اے حکام
مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 18 ویں ترمیم کی خلاف ورزی ، عدالت جائیں گے ، اختر مینگل
پٹرول کی قیمت میں بچت کو بلوچستان پر لگانے کی بات قابل مذمت ، چندے سے یتیم خانے چلتے ہيں، پسماندگی دور نہیں ہوتی
استعفیٰ واپس نہیں لے رہا، ایسا کوئی ارادہ نہیں، سرداراختر مینگل
انہوں نے مجھے قائل کرنے کی کوشش کی، میں نے انہیں قائل کر لیا،سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)
اختر مینگل قومی لیڈر، بلوچستان کے حقوق کیلئے انکا بڑا طاقتور کردار ہے، رانا ثنا اللہ
صوبے کے حقوق کیلئے مضبوط آواز کو پارلیمنٹ میں موجود رہنا چاہیے ، رانا ثنا اللہ
دھوپ اور چھاؤں، اختر مینگل کا سوال، سمجھنے والے مسئلہ حل کردیں گے، وزیر اعظم کی یقین دہانی
ایک ماہ میں صحبت پور سے سیلاب کے پانی کا اخراج مکمل کیا جائے، میاں شہباز شریف کی سیلاب متاثرین کے کیمپ کے دورے میں میڈیا سے بات چیت
متحدہ اپوزیشن کی بیٹھک: تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر امور پر غور
شہباز شریف کی رہائش گاہ پر جاری ملاقات میں بلاول بھٹو، مولانا عبدالغفور حیدری اور اختر مینگل سمیت دیگر رہنما موجود ہیں۔
عدم اعتماد کی تحریک کا اصولی فیصلہ کر چکے ہیں، شہباز شریف
ہمیں تبدیلی کے نام سے چڑ ہو گئی ہے، اختر مینگل
چیئرمین سینیٹ نے پنجاب فارمولے اور چار نشستوں کی پیشکش کی، پی ڈی ایم
ہم نے چھ نشستوں کا مطالبہ کیا تو ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے، پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس
ملک میں حکمرانی صرف ووٹ کی ہو گی، اختر مینگل
حکمرانی وہی کرے گا جسے لوگ منتخب کریں گے، محمود خان اچکزئی سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا جلسہ عام سے خطاب
قربتیں بڑھ رہی ہیں، اخترمینگل: فیصلہ امید کی کرن ہے،فضل الرحمان
حکومت کی دیگر سیاسی اتحادی جماعتوں کو بھی اب کلمہ حق کہہ دینا چاہیے، امیر جے یو آئی (ف) کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
بی این پی کے تحفظات کو جلد دور کیا جائے گا، پرویز خٹک
وزیراعظم نے اب تک کوئی براہ راست رابطہ نہیں کیا، پارٹی کے فیصلے کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا، اپنے تحفظات حکومتی وفد کے سامنے رکھ دئیے ہیں،
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اختر مینگل کو منانے کیلئے میدان میں آگئے
صادق سنجرانی نے اختلافات دور کرنے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی
آپ جیسے سیاستدان کی ضرورت ہے، زرداری سے اخترمینگل کا مکالمہ
سابق صدر پاکستان سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے چیئرمین کا ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال پر تبادلہ خیال
ہمارے مطالبات پر دو سالوں میں عمل نہیں ہوا، اخترمینگل
مطالبات پورے ہوجاتے ہیں تو ہم نہیں پورا بلوچستان حکومت کےساتھ ہوگا، رہنما بی این پی
اخترمینگل ہمارے حلیف تھے اور رہیں گے، شبلی فراز
بی این پی کے رہنما کے تمام تحفظات جلد دور کرلیں گے،وزیر اطلاعات ونشریات
بی این پی مینگل نے تحریک انصاف اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
اختر مینگل نے کہا کہ ہم ایوان میں موجود رہیں گے اور اپنی بات کرتے رہیں گے۔
بی این پی رہنما امان اللہ خان زہری قاتلانہ حملے میں جاں بحق
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے صدر اختر مینگل نے امان اللہ خان زرکزئی زہری کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے
حزب اختلاف جمہوری قدم اٹھائے ساتھ دیں گے، اختر مینگل
اختر مینگل نے کہا کہ حکومت نے ملکی مفادات کے سامنے کشکول کو ترجیح دی۔
’مطالبات پورے نہ ہوئے تو حکومتی اتحاد سے نکل جائیں گے‘
اگر مطالبات پورے نہ ہوئے اور پھر حکومت ووٹ مانگنے آئی تو معاہدہ پورا نہ ہونے کا حساب مانگیں گے، اختر مینگل
آج پارلیمنٹ میں جو ہوا وہ جمہوریت نہیں آمرانہ طریقہ تھا، بلاول
بلاول بھٹو نے کہا کہ مقتدر قوتیں سلیکٹڈ حکومت ،سلیکٹڈ عدلیہ اور سلیکٹڈ اپوزیشن چاہتی ہیں

