حکومت کا پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت نہ دینے کا اعلان
عمران خان نے پاکستانی سیاست کو خراب کرنے کے لیے بیرونی فنڈنگ لی۔
سری لنکن صدارتی محل سے پرچم چرانے والا شخص گرفتار
ملزم پرچم کو بیڈ شیٹ اور دھوتی کے طور پر استعمال کر رہا تھا۔
سری لنکا: مظاہرین کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر فرار
مظاہرین محل کے کمروں اور راہ داریوں میں صدر کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔
ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے، حق ملتے نہیں چھیننے پڑتے ہیں، فواد چودھری
کبھی مارشل لا کے دوران ایسا نہیں ہوا جو اب ہو رہا ہے۔ تاثر یہ مل رہا ہے کہ پولیس کٹھ پتلی ہے۔
سوڈان: فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہرے،8 افراد ہلاک
احتجاج روکنے کے لیے پولیس نے دارالحکومت میں پُل بند کر دیے اور ہزاروں مظاہرین پر آنسو گیس پھینکی
آزاد کشمیر، لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹریفک کی آمدو رفت معطل
مرکزی انجمن تاجران نے شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا۔
کراچی، لوڈ شیڈنگ کیخلاف ماڑی پور اور ملیر میں احتجاج ، جھڑپیں، خاتون جاں بحق،کئی افرادزخمی
کے الیکٹرک اپنے سسٹم کو درست کرے، عوام مزید کتنی تکلیف برداشت کریں گے؟ وزیر اعلیٰ سندھ
2جولائی کو احتجاج کریں گے، کراچی، لاہور اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی لوگ نکلیں، عمران خان
آج ان کے پاس کوئلے کے پیسے ہیں نہ ایل این جی کیلئے، عوام سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں،پریس کانفرنس سے خطاب
کراچی:بجلی بندش کےخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، لاٹھی چارج اور پتھراو
پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ کے دوران ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج کی تیاریوں کا آغاز کردیا
سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر دو جولائی کو مہنگائی کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج کیا جائے گا۔
امريکا ميں اسقاط حمل پر پابندی کیخلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے
صدر جو بائيڈن نے فيصلے کو انتہا پسندانہ نظريات پر مبنی ايک افسوس ناک غلطی قرار ديا ہے
پی ٹی آئی کے زیر اہتمام آج مہنگائی کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج کیا جائیگا
عمران خان احتجاج کرنے والے شرکا سے شب دس بجے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریک کو تیز کرنے کا اعلان
25 سے 27 جون تک رحیم یار خان سے راولپنڈی تک مارچ کریں گے۔
ہمیں پر امن احتجاج کے جمہوری حق سے روکنے کی کوشش کی گئی، عمران خان
ان کو ڈر تھا عوام سڑکوں پر نکل آئی تو ان کے لیے خطرہ ہو گا۔
سینیٹ اجلاس، اپوزیشن کا مہنگائی کیخلاف احتجاج، سنجیدگی سے آگے بڑھنا ہو گا، وزیر قانون
یہ آئے تھے 70 روپے کا پیٹرول کرنے اور 210 روپے کا لیٹر کر دیا، اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم
عمران خان نے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال دے دی
سابق وزیراعظم نے آج بعد نماز جمعہ پرامن احتجاج کی کال دی ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عمران خان نے کل احتجاج کی کال دے دی
عوام امپورٹڈ حکومت کی انسان کش پالیسیوں اور ہوش ربا مہنگائی کے خلاف بعد نماز جمعہ باہر نکلیں اور احتجاج ریکارڈ کروائیں، چیئرمین پی ٹی آئی
گرفتاریاں ہوں نا رکاوٹیں، لانگ مارچ کی اجازت دی جائے،پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع
تحریک انصاف نے لانگ مارچ کی اجازت دیے جانے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروادی
کابل: خواتین کا روٹی، کام اور آزادی کے نعرے کے ساتھ طالبان کے خلاف احتجاج
لڑکیوں کے اسکولوں کو کھولا جائے، مظاہرین
عمران خان کا چھ روز میں اسمبلیاں تحلیل نہ ہونے پر لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان
آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز اور سی سی پی او لاہور کے خلاف عدالت جائیں گے۔ ہم سپریم کورٹ سے حفاظت چاہتے ہیں۔

