آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کا آئی ایس پی آر کا دورہ

آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں نے 5 اگست کے بھارتی غیر قانونی اقدام کے تناظر میں ملاقات پر اظہار تشکر کیا۔

کور کمانڈر کانفرنس: آرمی چیف کا پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کیلئے مسلح افواج تیار ہے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

نگار جوہر پہلی پاکستانی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیں

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو پاکستان آرمی کی پہلی سرجن جنرل تعینات کردیا گیا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شہید سیکیورٹی گارڈ کو خراج تحسین

اپنی بہادر قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسپارک کا دورہ

صدرمملکت نے ادارے کی صلاحیت بڑھانے کیلئے حکومتی تعاون کا یقین دلایا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف سے پیپلز لبریشن آرمی کی میڈیکل ٹیم کی ملاقات

ملاقات میں کورونا وبا سے نمٹنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

کشمیریوں پر بھارتی ظلم بے نقاب کرنے کا عمل جاری رکھا جائے گا، کورکمانڈرز

قومی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک شہری زخمی

زخمی شہری کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 4 شہری شدید زخمی

جندروٹ سیکٹر پر بھارتی فوج نے شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز