واٹس ایپ کے تمام گروپس میں ایک ساتھ پیغامات بھیجنا ممکن

صارفین کمیونیٹیز فیچر میں ایک سے زائد گروپس کو ایڈ کرسکیں گے۔

خلائی سفر کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

خلائی سفر پر رواں سال ایک ہزار افراد کو لے جایا جائے گا، کمپنی مالک

جاپانی سائنسدانوں نے انسانی جذبات کی عکاسی کرنے والا روبوٹ تخلیق کر لیا

روبوٹ میں ایک موئنگ مسل ہے، جس کی مدد سے روبوٹ مختلف تاثرات کا اظہار کرتا ہے۔

فیس بک 15ارب 86 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرے گا

 فیس بک پر الزام تھا کہ صارفین کے لاگ آوٹ ہوجانے کے بعد بھی ان کی ٹریکنگ کی جاتی ہے

ایلون مسک نے 10 کھرب روپے عطیہ کر دئیے

عطیات کے وقت ٹیسلا کا اسٹاک ایک ہزار ڈالرز فی شیئر سے اوپر ٹریڈ کر رہا تھا

انسانی دل کے خلیات سے تیار کردہ روبوٹک مچھلی تیار

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس انقلابی تخلیق سے سے دل کی بیماریوں کے علاج میں بھی مدد ملے گی

اسٹیفن ہاکنگ کا ’پراسرار بلیک بورڈ‘ نمائش کے لیے پیش

پیچیدہ سائنسی ڈوڈلز سے بھرا بلیک بورڈ 1980 سے یونیورسٹی آف کیمبرج میں رکھا ہوا تھا

پی ٹی اے کا فوری طور پر کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی اے نے کرپٹوکرنسی ویب سائٹس کے حوالے سے وزارت آئی ٹی سے رائے بھی مانگ لی ہے۔

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں پاکستانیوں کا چوتھا نمبر

 معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کا غیر اخلاقی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز