ٹوئٹر پر بلیو ٹک جلد ختم کرنے کا عندیہ

آج ہر ٹام، ڈک اور ہیری کو یہ بلیو ٹک دیا جا رہا ہے، خاتون صارف

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی

واٹس ایپ نے تصاویر، ویڈیوز اور آڈیو پیغامات سے متعلق صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی۔

غلط جواب پر گوگل کو 100 ارب ڈالر کا نقصان

کمپنی نے نئے فیچر میں سامنے آنے والی غلطی کو تسلیم کر لیا ہے۔

اب ایک ٹوئٹ میں 4 ہزار الفاظ لکھے جا سکیں گے

2017 میں ٹوئٹ میں حروف کی تعداد 280 کر دی گئی تھی

دراز نے بھی اپنے ملازمین کی چھانٹی کر دی

سی ای او نے کمپنی کی ویب سائٹ پر جاری کردہ خط کے ذریعے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا۔

ٹک ٹاک ایپ میں متعدد تبدیلیاں لانے کا اعلان

قواعد کی بار بار خلاف ورزی کرنے والے صارفین کو اسٹرائیک بھیجی جائیں گی۔

گوگل کا چیٹ جی پی ٹی کو ٹکر دینے کا اعلان

ٹیک جائنٹ نے اپنے موجودہ سرچ انجن کے لیے نئے AI ٹولز کا بھی اعلان کیا۔

وکی پیڈیا کوفوری بحال کرنے کا حکم

وزیراعظم نے وفاقی وزیر آئی ٹی کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔

ایلون مسک کا ٹوئٹر صارفین کیلئے معاوضے کا اعلان

ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ کے سبسکرائبرز ہی معاوضے کے اہل ہوں گے، ایلون مسک

کیا گوگل کا دور ختم ہونے جا رہا؟

یوں تو انٹرنیٹ پر چیزیں سرچ کرنے کے لیے متعدد سرچ انجن موجود ہیں لیکن گذشتہ دو دہائیوں سے گوگل نے اس حوالے سے اپنی اجارہ داری قائم رکھی ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز