پہلی بار بلیک ہول سے آتی روشنی دریافت

زمین سے 800 ملین نوری سال کے فاصلے پر موجود بلیک ہول کے گرد ایکس رے ایکوز نکلتے ہوئے دیکھی گئی ہے

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 13 فیصد اضافہ

سام سنگ نے اپریل سے جون 2021 کے دوران 5 کروڑ 90 لاکھ فونز فروخت کیے

بیرون ملک پاکستانیوں نے ’میڈ ان پاکستان’ الیکٹرک کار تیار کرلی

پروٹو ٹائپ کار کی نقاب کشائی آئندہ تین سے چار ماہ میں کی جائے گی

جیف بیزوس کو بڑا جھٹکا، امریکی حکومت نے ایلون مسک کا ساتھ دیا

چاند گاڑی کی تیاری سے متعلق ناسا کا اسپیس ایکس کے ساتھ معاہدہ قانون کے مطابق ہے، امریکی حکام

پورشے خلائی دوڑ میں شامل ہو گئی

 جرمن کار ساز کمپنی نے بلیو اوریجن اور اسپیس ایکس کا مقابلہ کرنے کے لیے راکٹ ساز کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے۔

بڑی مونچھوں والے ٹک ٹاکرز کیخلاف دہشت پھیلانے کا مقدمہ

ڈپٹی کمشنر نے3 بھائیوں سمیت 4 ٹک ٹاکرز کو جیل بھیج دیا

عالمی اسپیس اسٹیشن بڑے حادثے سے بچ گیا

روسی راکٹ حادثاتی طور پر چل پڑے جس کی وجہ سے اسٹیشن اپنی بلندی سے 45 ڈگری گر گیا

اب اسمارٹ فون نہیں، اسمارٹ عینک، فیس بک کا نیا اعلان

فیس بک کے بانی نے سمارٹ گلاسز کو مستقبل میں مکمل اگیومینٹڈ گلاسز کے سفر میں پیشرفت قرار دیا ہے

انسٹا گرام: نو عمر صارفین کے لیے اہم ترین فیصلہ

16 سال سے کم عمر صارفین کے تمام اکاؤنٹس از خود پرائیوٹ ہو جائیں گے۔

فیس بک کا 18سال سے کم عمر صارفین کیلئے بڑا فیصلہ

عمر کے درست تعین کیلئے دیگر معلومات کے ساتھ مصنوعی ذہانت کا بھی استعمال کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز