ناسا کا قیمتی ترین سیارچے پرمشن بھیجنےکافیصلہ

ناسا کا مشن 2026 تک اس سیارچے پر لینڈ کرے گا۔

سورج کا جڑواں ستارہ دریافت

ناسا کے مطابق ستارہ سورج سے 600 سے 750 ملین سال چھوٹا ہے

یوٹیوب پر  ‘آن دی رائز‘ کا نیا فیچر متعارف

یوٹویب نے پاکستانی یوٹیوبرز کی تشہیر کے لیے ’آن دی رائز‘ کے نام سے نیا فیچر متعارف کیا ہے

آئی فون کا بچوں کے تحفظ کیلئے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف

نئے فیچر کے تحت نازیبا تصاویر بھیجنے یا وصول کرنے والے بچوں کے والدین کو پیشگی اطلاع دی جائے گی

رولز رائس کو 26ارب 10 کروڑ کا منافع

امریکی کمپنی کو 2020 کے پہلے چھ ماہ میں11کھرب روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا تھا۔

ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کا اسنیپ چیٹ کی طرز والا فیچر آزمائشی طور پر محدود پیمانے پر متعارف

متحدہ عرب امارات کا فضا سے پانی حاصل کرنے کا منصوبہ

فضائی جنریٹرز سے  روزانہ6ہزار700لیٹر پانی حاصل کیا جا سکے گا

واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا

نئے فیچر میں بھیجی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کو صرف ایک بار ہی دیکھا جا سکتا ہے

ٹوئٹر کی اے پی اور رائٹرز سے شراکت داری

گمراہ کن مواد کی روک تھام اور قابل اعتبار خبروں اور تفصیلات تک صارفین کی رسائی یقینی بنانا ہے۔

پرانے اینڈرائیڈ فونز کو گوگل کا سروسز دینے سے انکار

27 ستمبر سے اینڈرائیڈ 2.3.7 پر کام کرنے والے فونز پرگوگل اکاؤنٹ پر سائن ان کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز