عراقی وزیر مواصلات کا ٹک ٹاک پر پابندی لگانےکا مطالبہ

Tiktok

عراقی وزیر مواصلات نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانےکا مطالبہ کرتے ہوئے درخواست کابینہ کو بھیج دی۔ 

عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر مواصلات ہیام الیاسری نے مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹام پر پابندی عائد کرنے کی درخواست کابینہ کو بھیج دی ہے، عراقی وزیر مواصلات کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی عراق میں غیراخلاقی مواد روکنے کیلئے ضروری ہے۔

ایپل نے صارفین کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری کر دی

ان کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کے سخت اقدامات کے باعث عراق کو فحش مواد دیکھنے والے صارفین کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں