عدالت میں بھی ضمنی، مثل اور چالان اب کمپیوٹرائزڈ پیش کیا جائے گا۔
یہ واقعہ نوتال کے علاقے پتافی موڑ کے قریب پیش آیا جس کے دوران حق نواز نامی شخص زخمی ہوا
صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ رواں سال اپریل میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔
طالبان امریکہ امن معاہدہ وزیر اعظم کے اصولی مؤقف کی جیت ہے، چوہدری محمد سرور کا بیان
سعودی عرب کے بعد جاپان نے بھی پاکستانی شہریوں کے داخلے پر شرائط عائد کر دیں۔
وزیر اعظم نے منی بجٹ کی تجویز رد کرتے ہوئے مؤقف دیا کہ مہنگائی کی موجودہ صورت حال میں منی بجٹ عوام پر مزید مہنگائی مسلط کرے گا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ہمیشہ کہا جنگ نہیں مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
صوبہ بھر میں اس وقت کورونا کا کوئی تصدیق شدہ مریض زیر علاج نہیں، ترجمان