وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، عثمان بزدار
خواتین مارچ میں برقعہ پہن کر فاٹا کی خواتین کی نمائندگی کر رہا تھا، گرفتار شخص
کرکٹ اسٹیڈیم پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے جنرل باجوہ کا پرتپاک استقبال کیا۔
وفاقی سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس اسلام آباد میں ہونے والی ڈکیتی اور ہلاکت کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ پیش کریں، رحمان ملک
موجودہ حکومت نے معاشی حالات بدتر بنا دیئے ہیں اور آئی ایم ایف کے ہاتھوں معشیت کو گروی رکھ دیا، چیئرمین پی پی پی
ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 92 رنز کا ہدف 6.4 اوورز میں حاصل کر لیا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دہلی کے مسلمانوں کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ مسلمان ہیں اور بھارت دنیا کے امن کو آگ لگانا چاہتا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلقہ ضروری سازوسامان خریدنے کے لیے 23 کروڑ روپے فراہم کیے گئے۔
مردان میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں صادق نامی شخص اور اس کا 8 سالہ بیٹا حسنین جاں بحق ہو گئے