ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
اینٹی ریبیز سینٹر کو اینٹی ریبیز ویکسین کی کمی کا بھی سامنا ہے۔
وائرس کے 19 کیسز کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے نو مثبت آئے ہیں
اوپن ٹینڈر اور نقد رقم پر یوٹیلٹی اسٹورز کو 67 روپے فی کلو چینی دینے کو تیار ہوں، جہانگیر ترین
ن لیگ اور پی پی پی اراکین اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، مکمل اعتماد کا اظہار
پولیس تھانہ شاہوالی میں چھوٹو گینگ کے کارندوں پر پولیس کانسٹیبل غلام عباس کو شہید کرنے سمیت دیگر دفعات کا مقدمہ درج تھا
کورونا وائرس کے شکار ایک شخص کا تعلق کراچی اور دوسرے کا حیدرآباد سے ہے۔
جن مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے وہ مختلف ملکوں سے ہوائی جہازوں پرکراچی پہنچے ہیں، صوبائی وزیرصحتناصر شاہ
ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن ملک اعجاز کو لیاری کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا۔