بل کے تحت سرکاری اسپتالوں کے مالی اور انتظامی معاملات چلانے کے لیے بورڈ تشکیل دیا جاے گا
مریم نواز کا کیس بالکل الگ تھلگ ہے، کسی مجرم کے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔ وکیل مریم نواز
ایسے عناصر سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے جو سابقہ حکومت کی باقیات کو تحفظ دے رہے ہیں۔
جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا نام امتیاز احمد تھا، جن کی ہلاکت کورونا وائرس سے ہوئی, ترجمان دفتر خارجہ
سیاست چمکانے نہیں آیا اور نہ ہی چاہتا ہوں کہ اس مسئلے پر کوئی اور سیاست چمکائے۔ اشرف قریشی کی متاثرین سے بات چیت
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پیماری میں مبتلا افراد سے کرکٹ دیکھنے اسٹیڈیم نہ جانے کی اپیل
سیاست دانوں پر فلمیں و ڈرامے چلیں تو ہمیں اعتراض نہیں تو دیگر لوگوں کو کیوں اعتراض ہے؟ چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر
سویلین بالادستی اور ووٹ کو عزت دو کے لئے ن لیگ میں شامل ہوا، سابق رکن قومی اسمبلی
تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے اضافے اور امتحانی شیڈول میں تبدیلی سے متعلق تمام فیصلے وزیر اعلیٰ سندھ کریں گے۔