ای سی سی نے وزارت داخلہ کے لیے 768ملین روپے منظور کرلیے
ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
پاکستان کا معیاری وقت کیا ہے؟ عدالت میں درخواست دائر
اسٹینڈرڈ ٹائم یکساں نہ ہونے سے عوام الناس کو ہرسال کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے، درخواست گزار
ٹی وی چینلز پر غیر ملکی مواد، حکومتی پالیسی بحال
سپریم کورٹ میں ٹی وی چینلز پر غیر ملکی مواد دکھانے کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔
پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کا کردار مثبت رہا، مرکنڈے کاٹجو
سابق بھارتی چیف جسٹس نے کہا کہ مودی سرکار کی جانب سے جنگ کا سارا ڈرامہ انتخابات میں کامیابی کے لیے کیا گیا۔
‘کالعدم تنظیموں کی اتحادی جماعت سے توقع رکھنا تھوڑا مشکل ہے’
بدلتے حالات میں پاکستان کے لیے مشکلات بڑھی ہیں،تجزیہ کار عامر رانا
ایل این جی اسکینڈل: شاہد خاقان عباسی نیب میں طلب
سابق وزیراعظم کو 7 مارچ کو طلب کیا گیا ہے
پی آئی اے میں بغیر ٹینڈرز چکن کی خریداری کا انکشاف
آڈٹ رپورٹ کے مطابق ایک نجی فوڈ کمپنی سے سال 16-2015 کے درمیان دو لاکھ 12 ہزار 914 کلو فروزن چکن خریدا گیا۔
ملتان میں خواتین کی مدد کرنے والا ادارہ خود امداد کا منتظر
جنوبی پنجاب میں خواتین کی داد رسی کیلئے بنایا گیا مرکز صوبائی حکومت کی عدم توجہ کا شکار ہے
سندھی دانشور جام ساقی کی پہلی برسی پر بلاول بھٹو زرداری کا اظہار عقیدت
بلاول بھٹو زرداری نے جام ساقی کو ان کی پہلی پرسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
جعلی بینک اکاؤئنٹس کیس اسلام آباد منتقلی کیلئے نیب کی درخواست
میگا منی لانڈرنگ کیس میں نامزد ملزمان کی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع کی گئی ہے