حکومت نے پارلیمنٹ کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے، مریم اورنگزیب

پنجاب حکومت نے نواز شریف کو علاج کے لیے کسی قسم کی سہولت فراہم نہیں کی، ترجمان مسلم لیگ ن

نوازشریف کو ماضی میں عدالتوں سے ریلیف ملا،اعتزاز احسن

یہ فیصلہ اب دوسرے قیدیوں کے لیے بھی ریلیف کا سبب بنے گا،رہنما پیپلزپارٹی

پاکستانی فرسٹ سیکرٹری کی افغان دفتر خارجہ  طلبی

وزیر اعظم عمران خان کے بیان سے متعلق کسی قسم کی وضاحت کی ضرورت نہیں، سفارت کار کا جواب

میاں نوازشریف جلد گھر ہوں گے،مریم نواز کا ٹویٹ

س موقع پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں۔ ہر لیگی سپورٹر کی شگرگزار ہوں جن کے باعث میرا حوصلہ بلند رہا، مریم نواز

سیاسی ہوا حکومتی ناکامی کے باعث بدلی ہے،شاہدخاقان

حکومت نااہلی کے سبب ٹیکس اکٹھا کرنے میں ناکام ہورہی ہے،سابق وزیراعظم

بلاول بھٹو کی زیر قیادت ٹرین مارچ کا پہلا دن، تصویر کہانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹرین مارچ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی سفیر سے ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی کی شناخت کرانے کے مطالبے پر پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی

فہیم الزماں کو پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے قریب پولیس اہلکاروں نے ناکے پر روکا تو وہ سیخ پا ہوگئے۔

 پاکستان اور ایف اے ٹی ایف گروپ کے مذاکرات،جائزہ رپورٹ پر تبادلہ خیال

پاکستان کے لیے 40 تجاویز میں سے نو کا جائزہ لیا گیا، ایشیا پیسیفک رپورٹ پر پاکستان نے مؤثر دفاع کیا۔

بلدیہ عظمی کراچی انسداد تجاوزات آپریشن کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار

دوسرے مرحلے میں شہر میں قائم دو ہزار کے قریب غیرقانونی دکانیں گرائی جائیں گی۔

ٹاپ اسٹوریز