پنڈی بھٹیاں: شہریوں کو ہراساں کرنے اور پیسے بٹورنے والا جعلی انسپیکٹر گرفتار

ملزم احسن پولیس وردی میں شہریوں سے پیسے بٹورتا تھا اور انہیں ہراساں کرتا تھا۔

ڈاکٹر عدنان نے نوازشریف کی تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس جاری کر دیں

سابق وزیراعظم کو علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے، ڈاکٹر عدنان

وفاقی کابینہ: دوہری شہریت والوں کو الیکشن لڑنے کا حق دینے سے متعلق آئینی ترمیمی بل کی منظور

وفاقی کابینہ نے جدید جیل کی تعمیر کے لیے اسلام آباد کے ماسٹر پلان میں ترمیم کی بھی منظوری دے دی

موٹر وے زیادتی کیس: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سی سی پی او لاہور کو طلب کر لیا

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو 21 ستمبر کو طلب کیا ہے

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

 پٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارت خزانہ

ریپ کیسز میں تفتیش کیلئے خواتین آفسران کو تربیت دینا ہوگی، فوادچوہدری

ہمارے سسٹم میں غلطیاں ہیں اس لیےڈیلیور نہیں کرپا رہا، راجہ پرویز اشرف

برٹش ایئر ویز کا لاہور سے لندن براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان

 برٹش ایئر ویز لاہور سے لندن کے لیے 14 اکتوبر سے اپنی پروازوں کا آغاز کرے گی۔

سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملہ: پاکستان کی مذمت

حملے سعودی عرب کی سالمیت اور خود مختاری کی خلاف ورزی ہے، پاکستان سعودی عرب کیساتھ یکجہتی اور حمایت کا اظہار کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

فرقہ واریت کی روک تھام کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے ہوں گے، شہریار آفریدی

پاکستان میں مذہبی منافر ت پھیلانے کی کوشش ہو رہی ہے، وفاقی وزیر

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق کوہاٹ پشاور چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میڈیکل اسٹور میں موجود دو افراد گولیاں لگنے سے دم توڑ گئے

ٹاپ اسٹوریز