پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: حکومت نے سینیٹ سے مسترد ہونے والے اہم بل منظور کروالیے

مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان، قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی سمیت حکومتی اور اپوزیشن کے ارکان اسمبلی موجود

جھنگ میں خواجہ سرا کے ساتھ زیادتی، آٹھ ملزمان گرفتار

 پولیس کے مطابق خواجہ سرا کے ساتھ زیادتی کرنے والے آٹھ ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے 

حکومت کا ملک گیر انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

قومی انسداد پولیو مہم آزادکشمیر، گلگت بلتستان، چاروں صوبوں میں ہو گی، ذرائع

بچی کو ہراساں کرنے کا معاملہ، فیاض الحسن چوہان کی سی سی پی او لاہور سے ملاقات

سی سی پی او عمر شیخ نے نئے سرے سے ایف آئی آر اور تفتیش کی یقین دہانی کرائی ہے، فیاض الحسن چوہان

نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی: رانا ثناءاللہ، کیپٹن صفدر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

عدالت نے وکیل صفائی کی درخواست پر پولیس کو واقعہ کے دیگر شواہد بھی اکٹھے کرکے ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کردی

وزیراعظم سے پی سی بی عہدیداروں اور کھلاڑیوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی

 ملاقات میں کرکٹرز محمد حفیظ، اظہر علی اور چیف سیلکٹر مصباح الحق  نئے ڈومسٹک اسٹریکچر میں ڈیپارٹمنٹ کو شامل کرنے پر زور دیتے رہے۔

مریم نواز کو نوٹسز: عدالت نے ایف بی آر کو عمل درآمد سے روک دیا

عدالت نے مریم نواز کو بھجوائے گئے ایف بی آر کے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس کے نوٹسز بھی معطل کر دیے

سی سی پی او لاہور کی عدم حاضری پر سینٹ کی کمیٹی سخت برہم

کمیٹی کا سی سی پی او کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرانے کا فیصلہ

ای سی سی اجلاس: معذور افراد کیلئے ڈیوٹی فری گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت

گاڑی درآمد کے لیے معذور افراد کی آمدن کی حد ایک سے 2 لاکھ روپے ماہانہ تک کردی گئی

میرا خواب ہے آئندہ ورلڈ کپ میں پاکستان کا ٹیلنٹ نظر آئے، وزیر اعظم

ڈومیسٹک کرکٹ کے نشریاتی حقوق کے معاہدے پر دستخط اہم پیش رفت ہے، وزیر اعظم

ٹاپ اسٹوریز