کراچی: پی ڈی ایم جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری، وزیراعلیٰ کا انتظامات کا جائزہ

پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے 180 فٹ لمبا، 60 فٹ چوڑا اور 20 فٹ اونچا اسٹیج تیار کیا جارہا ہے

تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید اور تین  زخمی ہوئے ہیں، آئی ایس پی آر

آج سے میری پوری کوشش ہوگی نوازشریف کو واپس لایا جائے، وزیراعظم

یہ جو اب عمران خان دیکھیں گے وہ بہت مختلف ہوگا، اب کسی کو پروڈکشن آرڈر نہیں ملے گا، عمران خان

حکیم سعید کی شہادت کو 22 برس بیت گئے

حکیم سعید نے بچوں کے لیے ہمدرد نونہال رسالہ شروع کیا جو مقبولیت کے باعث آج تک جاری ہے

وزیراعظم نے اپوزیشن کے جلسے کو سرکس قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس پورٹل کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: ڈی چوک پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

ضلعی انتظامیہ نے دھرنے کے شرکا کو پارلیمنٹ ہاؤس جانے سے روکنے کے لی چاروں اطراف میں کنٹینرز لگادیے

کراچی: سندھ رینجرز کی کارروائیاں، 26 ملزمان گرفتار

ملزمان غیرقانونی اسلحہ رکھنے، اسٹریٹ کرائم سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث تھے، ترجمان سندھ رینجرز

نوازشریف گزشتہ روز ایسے بولے، لگا مودی کی روح بول رہی: پرویز الٰہی

یہ کس جمہوریت کے لیے اکھٹے ہوئے ہیں، ان کی غلط فہمی ہے کہ جمہوریت کے نام پر سازش میں کامیاب ہوں گے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

نوازشریف کی تقریر کٹھ پتلیوں کو سمجھ نہیں آئے گی، رانا ثنااللہ

تین بار منتخب وزیراعظم نے تلخ تاریخی حقائق قوم کے سامنے رکھ دیے ، ن لیگی رہنما

ٹاپ اسٹوریز