کراچی: ہشیار، ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائیگا

ڈپٹی کمشنرز ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں، کمشنر کراچی کی ہدایت

گندم کی کوئی قلت نہیں، ذخیرہ اندوزی کی وجہ سے مشکل پیش آرہی، وزیر خوراک

وفاقی وزیر خوراک فخر امام کا کہنا ہے کہ رواں سال گندم کی پیداوار 18 سے 20 لاکھ ٹن کم ہوئی

گلگت بلتستان کے عوام کو حق حاکمیت دلوائیں گے، بلاول بھٹو

ابھی صوبے کا درجہ دیا ہی نہیں اور گلگت بلتستان پر مزید ٹیکس لگانےکی باتیں ہو رہی ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

پی ٹی آئی حکومت کی چند دنوں میں چھٹی ہونے والی ہے، مریم نواز

 ملک کی گلیاں گواہی دے رہی ہیں، نوازشریف کےعلاوہ دوسرا آپشن نہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن

چیف کورٹ کا وفاقی وزرا کو 3 دن کے اندر گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم

انتخابی مہم کےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دائر درخواست پر گلگت بلتستان چیف کورٹ کا حکم

کورونا کیسز: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد 14روز کیلئے بند

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق 14دن کلاسز آن لائن ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

نوازشریف کی تقریر میں فوجی قیادت کے نام سن کر دھچکا لگا، بلاول

ثابت ہوگیا پی ڈی ایم ذاتی مفاد اور اقتدار پرستوں کی بیٹھک ہے، شبلی فراز

حق مانگنے پر ڈنڈے برسانے والوں کا یوم حساب آ چکا، مریم اورنگزیب

پنجاب کو ترقی دینے والا عوام کا خادم شہباز شریف پابند سلاسل ہے، ترجمان مسلم لیگ ن

وزیر ریلوےشیخ رشیدکی 70ویں سالگرہ

جب میں نے سیاست شروع کی تو آپ اس وقت بھی ایسے ہی تھے اور آج بھی ویسے ہی نوجوان لگ رہے ہیں، وزیراعظم

خواہش ہے پاکستان کو قرضے نہ لینے پڑیں، وزیراعظم 

کوشش تھی کہ سکھ برادری کے لیے آسانیاں پیدا ہوں، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز