مفتی کفایت اللہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ قائم کرنے کا فیصلہ

مفتی کفایت اللہ نے پاک فوج کے خلاف مبینہ طور پر نفرت انگیز بیانات دیے تھے

پنجاب میں کورونا سے مزید 38 اموات

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا 522 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

وزیراعظم کا ریلوے کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا حکم

 ریلوےکالونیوں میں بجلی میٹر نہ ہونے پر سالانہ ڈھائی ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کا صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ یا شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کے لئے سپریم کورٹ سے رائے طلب کی ہے

نیا کورونا پاکستان پہنچ گیا،3مریضوں میں تصدیق

حکومت پاکستان نے برطانیہ سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگا رکھی ہے

جے یو آئی سے نکالے گئےرہنماؤں کا اجلاس ، اہم فیصلے متوقع

جے یوآئی رہنما پریس کانفرنس میں فیصلوں کا اعلان کریں گے

برطانیہ سے مسافروں کی آمد پر پابندی میں توسیع

حکومت نے بزنس، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دی تھی

کراچی سرکلر ریلوےکیس: درست رپورٹ پیش نہ کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کی عدالت میں معذرت

ہم نے وزیراعلیٰ سندھ کو عملدرآمد کا کہا تھا اس پر کیسے کام نہیں ہوا؟ عدالت

کراچی کو مافیا چلا رہا ہے، عدالت بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر برہم

کل تک کڈنی ہل زمین کلیئر نہ ہوئی تو کمشنر کراچی کو جیل بھیج دیں گے، سپریم کورٹ

 لانگ مارچ اور جلسوں سے حکومت نہیں جائے گی،شاہ محمود

پی ڈی ایم والے 31 جنوری کا انتظار کیوں کرتے ہیں جو فیصلہ کرنا ہے کرلیں، وزیرخارجہ

ٹاپ اسٹوریز