کرکٹر فواد عالم کی فلم خودکش محبت کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

فادی بہت اوپر جاؤ گے بابو، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی فواد عالم کے لیے نیک خواہشات

ن لیگ: سینئر رہنما نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت بحال

مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے نہال ہاشمی کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

سال 2020: پاکستان میں بچوں پر جنسی تشدد کے 2960 واقعات رپورٹ

غیر سرکاری تنظیم ساحل نے بچوں پر جنسی تشدد سے متعلق نئے اعدادو شمار جاری کردیے

آئی جی پنجاب کی ہدایت: ایک دن میں 62 ایس ایچ اوز معطل

48 ایس ایچ اوز کی فہرست سینٹرل پولیس آفس سے بھجوائی گئی تھی جب کہ 14 ایس ایچ اوز کو اضلاع کے افسران نے اپنی رپورٹ پر ہٹایا ہے۔

عشق: بھارتی خاتون غیر قانونی طریقے سے پاکستان آتے ہوئے گرفتار

25 سالہ شادی شدہ بھارتی خاتون اسلام آباد کے رہائشی محمد مان سے ملنے آنا چاہتی تھیں۔

قتل ہونے والی 3 سالہ بچی کے لواحقین کا پولیس تفتیش پر عدم اعتماد

مقتولہ بچی کے لواحقین کا کہنا ہے کہ پولیس اصل ملزمان سامنے لانے سے کتراتی ہے

اسمگل شدہ پیٹرول پیچنے کا الزام: عدالت نے پمپ مالکان پر ایف آئی آر درج کرنے سے روکدیا

عدالت کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ادارے مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کریں

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی یقین دہانی

حکومت بجلی کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے مزید اضافہ کردے گی، آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ میں دعویٰ

کور کمانڈرز کانفرنس: عالمی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے کورونا کی تیسری لہر کو کنٹرول کرنے کے لیے سول انتظامیہ کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی: بلڈر کے کیشئر سے 3 کروڑ روپے  کے بانڈز  چھیننے والے دو ملزمان گرفتار

عدالت نے ملزموں کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایس آئی یو پولیس کے حوالے کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز