انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا

انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ نے ویمنز ٹیم کا بھی دورہ پاکستان بھی منسوخ کردیا ہے۔

حاملہ خواتین کورونا ویکسین لگوا سکتی ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

شہری کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوانے میں تاخیر نہ کریں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کیطرح غائب نہیں ہوتے، شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات نشر نہیں کی جاتیں، معاون خصوصی

بی آر ٹی میں سفر کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار

بی آر ٹی کے سیکیورٹی گارڈ نے شہری کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔

سروسز انٹرنیشنل ہوٹل فروخت کرنیکی منظوری: سینیٹ کمیٹی نے غیرقانونی قرار دیدی

جس قیمت میں ہوٹل فروخت کرنیکی منظوری دی گئی ہے اس میں ایک پلازہ ڈھونڈ کر دکھائیں، نجکاری کمیٹی کے چیئرمین کا چیلنج

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری، اب میچ دیکھیں لائیو، وہ بھی اسٹیڈیم میں

پاکستان کرکٹ بورڈ  کو شائقین کی موجودگی میں  نیشنل ٹی 20 میچز کرانے کی اجازت مل گئی

دیر بالا میں جرگہ کے دوران فائرنگ ، 8 افراد جاں بحق

زمین کے تنازعہ پر جرگہ جاری تھا کہ فریقین میں تلخ کلامی ہو گئی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی روکے گی، اپوزیشن ڈرتی کیوں ہے؟ بابر اعوان

الیکشن کمیشن اپوزیشن کی زبان بول رہاہے ،چند دنوں میں پارلیمنٹ سے قانون بنا کر دیں گے، اعظم سواتی

پاکستان میں تصدیق شدہ کورونا ویکسین کی فہرست جاری

پاکستان میں8قسم کی کورونا ویکسین استعمال کی جا رہی، وزارت صحت

ٹاپ اسٹوریز