سیلاب کے باعث معطل ٹرینوں کی بحالی میں چند ہفتے لگ سکتے ہیں، سعد رفیق

اس وقت مسافر ٹرینیں نہیں چلا سکتے، لوگوں کی جانوں کے ساتھ نہیں کھیل سکتے

بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا

بجلی کی کل طلب 26 ہزار 700 سو میگاواٹ ہے۔

گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے سامنے

پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت3 ہزار روپے من مقرر

انتخابات کے لیے اسٹیبلشمنٹ کا موجودہ اسٹیٹس کو رکھا جا سکتا ہے، فواد چودھری

عمران خان نے ملک کے سیاسی مستقبل اور جمہوریت کی بحالی کا عملی فارمولا پیش کیا ، رہنما تحریک انصاف

وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

موجودہ صورتحال میں ادویات کی قیمتوں میں اضافےکی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر اعظم

 پاکستان قدرتی آفات کے لحاظ سے ہائی رسک پر،ہرسال2ارب ڈالر کا نقصان

پاکستان میں  قدرتی آفات سے ہر سال اوسطاً 863افرادجاں بحق ہوتے ہیں

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری رواں سال دسمبر اور آئندہ سال جنوری میں کرنے کی ہدایت

ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کرانے کیلئے ڈیڈلائن پر عمل نہیں ہوسکا

سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام جاری

ایم 8 موٹروے سیکشن کو مسافروں کی آسانی کیلئے فلحال یکطرفہ کھولا گیا ہے

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے، شیخ رشید

 اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہے اورعوام کا چولہا نہیں جل رہا۔

ٹاپ اسٹوریز