کسی نے آئینی حد عبور کی تو قانون حرکت میں آئے گا، خواجہ آصف

رواں سال کے اختتام سے پہلے نواز شریف واپس آجائیں گے۔

پاکستان میں امریکی مشن کی نئے آرمی چیف کو مبارکباد

منتخب سیاسی اور عسکری قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کےلیے پرعزم ہیں،امریکی سفارتخانہ

جنرل عاصم منیر 29 نومبر سے 3 سال کیلئے آرمی چیف، نوٹیفکیشن جاری

جنرل ساحرشمشاد مرزا کی تقرری اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکشن بھی جاری

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

ترکیہ میں رہنا گھر جیسا محسوس ہوتا ہے، وزیراعظم

پی ٹی آئی اجلاس، مارچ کی سیکیورٹی، روٹ اور میڈیا کے حوالے سے پلان پر مشاورت

کپتان 26 نومبر کو راولپنڈی میں انسانوں کے سمندر کی قیادت کریں گے، اسد عمر

گورنمنٹ کالج کی نصف صدی کی تاریخ پر مبنی کتاب کی رونمائی

کتاب گورنمنٹ کالج لاہور کے تاریخ نگار پروفیسر مسعود صدیقی نے تصنیف کی

خواتین کو وراثت کے حقوق اور ہراسمنٹ سے محفوظ رکھنے کیلئے خاتون محتسب پنجاب سرگرم

ایک سال کے دوران خاتون محتسب پنجاب نے ساڑھے چار ہزار میں سے دو ہزار کیسز حل کئے

کرپٹ، کریمنل مقدمات میں ملوث افراد پولیس میں بھرتی نہیں ہوسکتے، عدالت کا بڑا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے فوجداری کیسز میں ملوث ہونے کی بنیاد پر سپشل برانچ میں بھرتی نہ کرنے کا اقدام درست قرار دے دیا۔

بیوی کی بھانجی سے شادی کرنے والے شہری کو جرمانہ

عدالت نے دوسری بیوی کو اسکے والدین کے ساتھ بھجوا دیا۔

ٹاپ اسٹوریز