عمران خان کو عدالتوں میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط

عمران خان کے خلاف مقدمات بنانے کا مقصد ان پر دوبارہ حملے کا ماحول بنانا ہے، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کا مشترکہ خط میں مؤقف

پی ٹی آئی نے لاہور میں سیاسی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا، قیادت عمران خان کریں گے

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالی جائے گی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

سیلاب متاثرین کیے گئے وعدے پورے نہ ہوئے تو وزارتیں رکھنا مشکل ہو جائیگا، بلاول

سیاسی چوہا زمان پارک میں بستر کے نیچے چھپا ہوا ہے، ٹانگ میں درد ہے، ادھر ادھر بھاگ رہا ہے، وزیر خارجہ کا تقریب سے خطاب

شبلی فراز کیخلاف غلط بیانی پر کارروائی ہو گی، اسلام آباد پولیس

ہم امن و امان کو برقرار رکھنے کی ہرممکن کوشش کریں گے، اسلام آباد پولیس

مجھے راستے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے، چیف جسٹس کو خط لکھ رہا ہوں، عمران خان

بھگوڑا ملک کے فیصلے کر رہا ہے، زرداری مانا ہوا چور ہے، وزیر داخلہ سب سے بڑا جرائم پیشہ ہے، جنرل باجوہ نے شہباز شریف کو بچا کو وزیراعظم بنایا، چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب

نوٹس میں عمران خان کی گرفتاری کا کوئی حکم نہیں، شاہ محمود

عمران خان نے مفاہمت کی بات کی اور بتا دیا میرے مفاد سے بڑا مفاد پاکستان کا ہے۔

عمران خان کی گرفتاری مشکل کام نہیں، جب فیصلہ کیا ہوجائے گی، رانا ثنااللہ

اگر چاہتے تو ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران انہیں گرفتار کرسکتے تھے۔

یہ عمران خان کی جان لینا اور امن وامان خراب کرنا چاہتے ہیں، فواد چودھری

عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو احتجاج کی کال دیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز