انجلینا جولی کے انسٹاگرام پر 1 کروڑ 20 لاکھ فولورز

انجلینا جولی نے ابھی تک صرف 3 انسٹاگرام اکاؤنٹس کو فالو کیا ہے

امیتابھ بچن کام نہ ملنے کی وجہ سے پریشان

امیتابھ بچن نے اپنی پریشانی سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔

عابدہ پروین کے گانے نے شنیرا اکرم کو رُلا دیا

شنیرا اکرم نے عابدہ پروین کے گانے کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔

گلوکارہ آئمہ بیگ ٹیکس نادہندہ نکلیں، گاڑی ضبط کرنے کے آرڈر جاری

ایف بی آر نے آئمہ بیگ کی گاڑی ضبط کرنے کیلئے باقاعدہ ایک افسر بھی متعین کر دیا ہے۔

اسٹار فٹبالر رونالڈو نے دی راک کو بھی شکست دے دی

رونالڈو نے مہنگی ترین پوسٹ کا ٹائٹل جیت لیا

کیا وکی کوشل، ‘جی لے زرا ‘ میں کترینہ کے ساتھ ہوں گے؟

20 سال بعد فرحان اختر “جی لے ذرا” کے ساتھ ہدایت کاری کی دنیا میں واپس انٹری لے رہے ہیں

2022آسکر میلےکی تیاریاں شروع، 3 سال بعد ہوسٹ کی واپسی

2018 کے بعد یہ پہلی بار ہوگا جب آسکر کی تقریب باقائدہ میزبان کے ساتھ منعقد کی جائے گی

کورونا کے بعد لتا منگیشکر کو نمونیا بھی ہو گیا

بھارتی گلوکارہ کی بھانجی نے عوام سے ان کی جلد صحت یابی اور زندگی کی دعا کرنے کی اپیل کی ہے

کیا عینی بھی پری زاد کیلئے لاحاصل ہو گی؟

چھبیس ویں قسط کے چند ہی گھنٹوں میں 50 لاکھ سے زائد ویوز ہو گئے

تین سال میں کوئی پودا پھل نہیں دیتا، عمران خان کو تھوڑا سا وقت دیں، عطااللہ

اگلی حکومت بھی عمران خان کی ہو گیاگر عمران خان مجھے کوئی ذمہ داری دیں تو میں قبول نہیں کروں گا کیونکہ میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا۔

ٹاپ اسٹوریز