تین سال میں کوئی پودا پھل نہیں دیتا، عمران خان کو تھوڑا سا وقت دیں، عطااللہ

اگلی حکومت بھی عمران خان کی ہو گیاگر عمران خان مجھے کوئی ذمہ داری دیں تو میں قبول نہیں کروں گا کیونکہ میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا۔

بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ میں کورونا کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں

“سنگ ماہ” کی پہلی قسط آج ہم ٹی وی پر

میگا کاسٹ ڈرامے ’سنگ ماہ‘ کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں بھی پیش کر دیا گیا ہے۔

کپل شرما کا ساتھی زہر کھانے پر مجبور ہو گیا

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار تیرتھانند راؤ نے مالی پریشانیوں کی وجہ سے زہر کھایا

نریندر مودی کو ٹوئٹ میں ٹیگ کرنا 9 لاکھ کا پڑا، کپل شرما

2016 میں کپل شرما نے بھارتی وزیر کے اچھے دنوں کے سلوگن پر سوال اٹھایا تھا

صبا قمر کو مداح نے شادی کی پیشکش کر دی

"قبول ہے" کا لفظ مجھے راس نہیں آتے، صبا قمر

محسن عباس بھی شاہ رخ خان کے بڑے مداح

محسن عباس حیدر نے شاہ رخ خان سے لیے گئے آٹو گراف کی تصویر شیئر کر دی۔

اومی کرون کا خطرہ ’گریمی ایوارڈز‘ ملتوی

امریکا میں میوزیکل ایوادڑ شو کی تقریب دوسرے سال بھی ملتوی کر دی گئی

صبور علی اور علی انصاری کی مایوں ہو گئی

صبور علی کی بہن سجل علی اور والد بھی مایوں کی رسم ادا کرتے نظر آئے

مایا اور شہریار کی فلم نے بھارتی ایوارڈ جیت لیا

رومانوی کامیڈی فلم ’پرے ہٹ لو‘  بھارت میں بہترین تفریحی فلم کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

ٹاپ اسٹوریز