برٹنی اسپیئرز نے ایرانی دوست سے شادی کر لی

امریکی گلوکارہ نے 2021 ستمبر میں اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا

سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ کون؟

شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کو 29 مئی کو قتل کر دیا گیا تھا

جلد شادی کروں گی، شوہر کے ساتھ حج پر جانا خواب ہے، صبا قمر

اپنی زندگی میں ایک شخص کو پا کر خوش ہوں۔ وہ بیرون ملک رہتے ہیں اور الحمدللہ مسلمان ہیں۔

پسوڑی کا جادو برٹنی اسپیئرز پر بھی چھا گیا

امریکی گلوکارہ نے پسوڑی گانے کے ساتھ ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کی

بالی ووڈ کے دبنگ خان اور ان کے والد کو بھی ملا دھمکی آمیز خط

ممبئی پولیس نے باقاعدہ مقدمہ درج کر کے تفتیش و تحقیق شروع کردی ہے۔

شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

چند روز قبل بالی ووڈ اسٹار کارتک آریان اور ادتیا رائے میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی تھی۔

جونی ڈیپ نے امبر ہرڈ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا

 36 سالہ ایمبر ہرڈ نے 58 سالہ ڈیپ کے خلاف دائر کردہ تین دعوؤں میں سے ایک جیتا ہے

کے کے کی “غیر طبعی” موت کا مقدمہ درج

پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد کے کے کی لاش کو ممبئی لے جایا جائے گ، پولیس

معروف بھارتی گلوکار کے کے انتقال کر گئے

بھارتی گلوکار کلکتہ میں ایک تقریب میں پرفام کر رہے تھے کہ اس دوران ان کو دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکے۔

بھارت کے ایک اور پنجابی گلوکار و اداکار کو جان سےمارنے کی دھمکی

گلوکار و اداکار منکرت اولکھ نے اپنی جان کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی میں مزید اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز