معروف بھارتی گلوکار کے کے انتقال کر گئے


بھارت کے معروف گلوکار کے کے 53 سال کی عمر میں ایک لائیو پرفامنس کے دوران انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی گلوکار کلکتہ میں ایک تقریب میں پرفام کر رہے تھے کہ اس دوران ان کو دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکے۔

کے کے نے اپنا پہلا البم پال 1999 میں ریلیز کیا تھا، گلوکار موسیقار، جن کا اصل نام کرشنا کمار کنناتھ تھا، نے بالی ووڈ پلے بیک سنگر کے طور پر خوب نام بنایا۔

بھارتی مشہور پنجابی گلوکار اور کانگریسی رہنما سدھو موسے والا قتل

انہوں نے تدپ تڑپ (ہم دل دے چوکے صنم، 1999)، دس بہانے (دس، 2005) اور ٹیون ماری انتریان (گنڈے، 2014) جیسی ہٹ فلموں میں اپنے سر بکھیرے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں