موسیقی کا مستقبل بہت روشن دیکھ رہا ہوں، نئے پاکستان میں فنکاروں کو سراہا جا رہا ہے، معروف گلوکار
حریم فاروق مشہور برانڈ کی 110ویں سالگرہ میں پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں
ورلڈ تھیٹر ڈے منانےکا مقصد ڈراموں اورمیوزک کےذریعےدنیا بھر میں اپنےخیالات ونظریات کا تبادلہ کرنا ہے۔
غیرملکی سیاح آزاد جموں و کشمیراور گلگت بلتستان میں بھی آزادانہ نقل و حرکت کر سکیں گے
عروہ اور ماورا حسین کے چھوٹے بھائی کی نکاح کی تقریب فیصل مسجد میں ہوئی
شہنازبیگم کا انتقال یوم پاکستان کے روز67 برس کی عمر میں ہوا
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر پاکستان کے شہر راولپنڈی کے ایک مقامی ہوٹل پر کام کرنے والے روضی خان کی ہیں جن کی شکل و جسامت ہو بہو تیرین لینسڑ جیسی ہے
بہت سی لازوال دھنوں کے خالق نثاربزمی نے کیرئر کا آغاز بھارتی فلم جمنا پار سے کیا۔
پاکستان کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ اور کامیاب ملک دیکھنے کے لئے خلوص دل سے کام کرنے والے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی