چئیرمین کمیٹی مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ فلم میں کوئی بھی قابل اعتراض مواد موجود نہیں ہے۔
کورونا کے باعث فنکشنز کی اجازت نہیں اور اس کے باعث معاشی حالات بھی بہت خراب ہیں
50 سالہ فنکارہ نے 23 برس کی عمر میں اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا۔
سوشل ميڈيا کے دورميں آسانی کے لئے آن لائن شاپنگ کوترجيح دی جاتی ہے لیکن اس میں دھوکے کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے
آرائشی سامان میں سب سے زیادہ پائل فروخت ہوتی ہے جس کی مخصوص آواز سے جانور کے آنے کا پتہ چلتا ہے
ماضی میں ایان علی کی وجہ شہرت ماڈلنگ کی بجائے منی لانڈرنگ کیس تھا اور2015 میں انہیں گرفتار بھی کیا گیا تھا
بچوں کو پولیو اور دیگر بیماریوں کے خلاف باقاعدہ حفاظتی ٹیکے لگوا کر صحت مند پاکستان کا مشن کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، اداکارہ
محکمہ ایکسائز پنجاب نے انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی کی مد میں ایک سال کے ٹیکس کی چھوٹ دے دی
خوبصورت ہیروں سے جڑے ایک ماسک کی قیمت 9 لاکھ کے قریب ہے جس کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔