مداح اسٹیڈیم میں ہراسانی کا شکار بننے والی ثنا جاوید کی حمایت میں آ گئے

کسی کو کوئی حق نہیں کہ وہ اداکارہ کو یوں عوامی مقام پر ہراساں کرے، مداح

خلیل الرحمان کا آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

اگلی بار الیکشن لڑنے کے فیصلے پر آپ سب نے جتنا پیار دیا ہے میں اس پیار کے صدقے

ایسا کردار نہیں مل رہا جو اداکاری کیلئے اکسائے، عفت عمر

ہمارے ڈراموں میں مظلوم عورت اور ظالم سسرال کے علاوہ کچھ نہیں دکھایا جا رہا

حرا مانی بارش کے موسم میں ایشوریا رائے بن گئیں

ویڈیو میں انہیں سرخ بارڈر والی سرمئی ساڑھی پہنے دیکھا جاسکتا ہے

میں الیکشن نہیں لڑ رہا، ابرار الحق نے وضاحت کردی

میرے لیے ضروری تھا کہ میں ایک سنگل ووٹ کی اہمیت کا یہ میسج آپ تک پہنچاؤں۔ اللہ پاکستان اور پاکستانیوں کا حامی و ناصر ہو

معروف امریکی گلوکار کلر مائیک ایوارڈز کی تقریب سے گرفتار

تقریب میں تین بڑے اعزاز اپنے نام کرنے کے بعد معروف ریپر کو گرفتار کیا گیا

علی ظفر نے پی ایس ایل 9 کے ترانے کا نام بتا دیا

معروف گلوکار نے ''کھل کے کھیل ''کے عنوان سے ترانہ لکھا

پونم پانڈے زندہ نکلیں، اداکارہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

میں زندہ ہوں،یہ سب سروائیکل کینسر کے بارے میں آگاہی پھیلانے کے لیے کیا

برٹش ایشین ٹرسٹ نے  راحت فتح علی خان  سے راہیں جدا کرلیں

ادارہ کسی بھی قسم کے تشدد کی سختی سے مذمت کرتا ہے، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز