میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا کیس: گلوکارہ نے بیان ریکارڈ کرا دیا

گلوکارہ نے عدالت کے سامنے واٹس ایپ مسیجز دیکھا دئیے

ابرار الحق کا نیا گانا ’’چمکیلی‘‘ ریلیز ہو گیا

چمکیلی کی لانچنگ کی تقریب کا انعقاد ابرار الحق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں کیا گیا۔

اوبر گاڑیوں میں خواتین پر ہزاروں جنسی حملوں کا انکشاف

سال 2017 اور 2018 میں امریکہ میں جنسی ہراسانی کے 6 ہزار واقعات رپورٹ ہوئے، آن لائن ٹیکسی سروس اوبر

لاہور میں تین روزہ ہم برائیڈل ویک کا آغاز ہوگیا

فیشن ویک میں معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات زیب تن کر کے مشہور ماڈلز ریمپ پر جلوے بکھیریں گی

فاطمہ سہیل نے ’’نازیبا لیک ویڈیو‘‘ کے خلاف ایف آئی اے سے رابطہ کر لیا

اداکار محسن عباس کی سابقہ بیوی نے ویڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایف آئی اے سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے

مس پاکستان ورلڈ زینب نوید کار حادثہ میں جاں بحق

زینب کی گاڑی سڑک پر لگی کنکریٹ کی رکاوٹ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی اور سامنے سے آتی ٹریفک میں جا گھسی۔

پاکستان میں ’دجال‘ کیوں ٹرینڈ کر رہا؟

پاکستان میں ٹوئٹر پر اس وقت ’دجال‘ ٹرینڈ کر رہا ہے جس کی وجہ نیٹ فلیکس پر آنے والے نئی ڈرامیہ سیریز ’مسیح ‘ ہے۔

بچے کی حوالگی، محسن عباس کی سابقہ اہلیہ کا عدالت سے رجوع

اپنے بیٹے کی پروش بہتر انداز میں کرسکتی ہوں، فاطمہ سہیل

جنوبی کوریا کے معروف اداکار کی اچانک موت

جنوبی کوریا کے معروف اداکار چا ان ہا 27 سال کی عمر میں چل بسے، اہلخانہ غم سے نڈھال

اسلام آباد سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز گھنٹوں تاخیر کا شکار

فنی خرابی کے باعث طیارہ کئی گھنٹوں سے اسلام آباد ائیر پورٹ پر کھڑا ہے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز