والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کی چھ فلموں نے کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

رواں سال ریلیز ہونے والی چھ فلموں نے 9 کھرب روپے سے زائد کا کاروبار کیا

اسد عمر کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسد عمر نے رقص کا آغاز زیادہ پرجوش انداز میں نہیں کیا لیکن دھیرے دھیرے وہ اس میں مست ہوتے گئے اور رقص میں شدت آتی گئی۔

فلم اسٹار میرا کا گلوکاری کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ

موسیقی کی باقاعدہ تربیت لینی شروع کر دی ہے، میرا

معروف شاعر امجد اسلام امجد نے ترکی کا اعلیٰ ثقافتی ایوارڈ حاصل کر لیا

ترک صدر نے کہا کہ امجد اسلام امجد جدید اردو ادب کے اہم شعرا میں سے ایک ہیں۔

سماجی کارکن جبران ناصر نے اداکارہ منشا پاشا سے منگنی کر لی

منگنی کی تقریب اتوار کو  کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی دونوں کا آئندہ برس شادی کرنے کا ارادہ ہے ۔

ہم ٹی وی نے برائیڈل ویک، شوکیس اور فیشن شوز کا رواج ڈالا، سلطانہ صدیقی

فیشن شو میں 5 مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ منفرد ملبوسات ریمپ کی زینت بنے.

ہم فلمز کی نئی پیشکش ’ سچ ‘ نے مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے

فلم دیکھنے والوں نے ایک طویل عرصے بعد کہانی میں لوو ٹرائی اینگل کو بہت پسند کیا ہے۔

اداکارہ ثروت گیلانی کی اسلحہ چلانے کی ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ

اسلحہ چلانے پر ثروت گیلانی سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن رہی ہیں

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان 35 برس کی ہوگئیں

سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا تانتا بندھ گیا

پشاور میں سجا رنگا رنگ فیشن شو

رنگوں کے حسین امتزاج کے خوبصورت ملبوسات پشاور سے ہی تعلق رکھنے والی خواتین ڈیزائنرز کی جانب سے پیش کیے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز