جب عمران خان کو بھارت سے فلم کی پیشکش ہوئی!

عمران خان نے کہا میں اداکاری کیسے کر سکتا ہوں

ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی

انہوں نے اس گانے پر ریہرسل کی ایک ویڈیو شیئر کی جس کو 2019 میں بے حد پسند کیا گیا

پاکستان میں ’مسیحا‘ کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

یاد رہے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر مسیح نامی ڈرامے کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گیا تھا۔

61 سالہ اداکارہ شرون سٹون کا ڈیٹنگ ایپ پر اکاؤنٹ بلاک

ان کے اکاؤنٹ کے جعلی ہونے کی چند صارفین نے شکایت لگائی تھی جس کے باعث بمبلی نے انہیں بلاک کر دیا۔

آئی ٹو آئی کے بعد طاہر شاہ کا نئی پیشکش کا اشارہ

انہوں نے اپنی آنکھوں کی تصویر کے اوپر تحریر کیا ہے ’جلد آرہا ہے۔‘

سائرہ سے علیحدگی ہوئی ہے طلاق نہیں، اداکار شہروز سبزواری نے خاموشی توڑ دی

ایک ایسی لڑکی کو میرے اور سائرہ کے بیچ لا یا جا رہا ہے جس کی کوئی غلطی نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام

اداکار شہروز سبزواری اور سائرہ شہروز کی راہیں جدا ہو گئیں؟

بہروز سبزواری کے صاحبزادے اور معروف فلم اسٹار جاوید شیخ کے بھانجے شہروز سبزواری اور سائرہ شہروز کی ایک پانچ سالہ بیٹی بھی ہے۔

انسٹاگرام پر 2019 کی مقبول ترین پانچ شخصیات کون ہیں؟

انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد اس وقت مقبولیت کا اہم پیمانہ بن چکا ہے۔

گیم آف تھرون کے نامور اداکار اینڈریو ڈنبار اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے

وہ کرسمس کے موقع پر بلفاسٹ آئرلینڈ میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے، ان کی موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔

دہائی کی مشہور طلاقیں

کرکٹر کی حیثیت سے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اور ایک صحافی کی شادی 2015 کی سب سے بڑی خبر تھی اور اس کو کچھ عرصہ تک پوشیدہ بھی رکھا گیا

ٹاپ اسٹوریز