وزیراعظم کی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت

اجلاس میں وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں  ہدایت کی ہے کہ ملکی کلچر اور سماجی اقدار کے فروغ سمیت پروڈکشن کا معیار بہتر بنایا جائے۔

سریلی آواز والے گلوکار اے نیئر کی 65ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

اے نیئر کے مطابق ان کے کیریئر میں احمد رشدی کا کردار بہت اہم تھا

خیبر پختونخوا کا پہلا گٹار اسٹوڈیو

الیکٹرک گٹار، کلاسک گٹار، اسپینش گٹار، کوسٹیر گٹار ابتدائی طور پر سیکھنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں

استاد امانت علی خان کو بچھڑے 46 برس بیت گئے

استاد امانت علی خان نے اپنے باقاعدہ فنی سفر کا آغاز ریڈیو پاکستان لاہور سے کیا تھا۔

ملالہ یوسف زئی اب عالمی امور پر مبنی فلم میں نظر آئیں گی

فلم کا پریمیئر 19 ستمبر کو اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر پیش کیا جائے گا۔

غربت سے تنگ آرٹسٹ نے ویلڈنگ کا کام شروع کر دیا

خواہش تھی کہ میرے ہاتھوں سے بنائے گئے فن پارے کسی بڑی نمائش کی زینت بن سکیں، منیر احمد

معروف کامیڈین لہری کو بچھڑے آٹھ برس بیت گئے

لہری نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز 1955 میں فلم انوکھی سے کیا تھا۔

معروف برطانوی فیشن ڈیزائنر سر ٹیرنس کونرن انتقال کر گئے

ٹیرنس کونرن کو ایک وژنری ڈیزائنر سمجھا جاتا تھا، جنھوں نے 1960 کی دہائی میں فیشن کی دنیا میں ایک انقلاب برپا کیا

کراچی آرٹس کو نسل میں ادبی و ثقافتی سرگرمیاں بحال ہونا شروع

 آرٹس کو نسل کراچی میں اٹھارہ ستمبر سے چار اکتوبر  تک عوامی تھیٹر فیسٹول ہو گا جس میں اٹھارہ ڈرامے پیش کئے جائیں گے، احمد شاہ

بلوچ نوجوان بریک اور ہینڈل کے بغیر سائیکل پر گوجرانوالہ پہنچ گیا

پہلوانوں کے شہر پہنچنے پر بلوچی شہری کا پرتپاک استقبال کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز