کیا بالی وڈ منشیات کا گڑھ بن گیا؟

اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی نے کئی بڑے ستاروں کے بھانڈے پھوڑ دیے

جعلی کاسمیٹک مصنوعات کیخلاف کارروائی کے فیصلے پر خواتین بھی خوش

جعلی کاسمیٹک مصنوعات انسانی جلد کیلئے مضر ہیں اور ان کیخلاف کارروائی کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا ضروری ہے

مصوری کے ذریعے موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے آگاہ کرنے والی 13 سالہ پاکستانی طالبہ

فاطمہ نے بچپن سے ہی اپنے ننھے جذبات میں انسانیت کی فکر کو وسعت دی اور عہد کیا کہ اپنے شوق کو دوسروں کیلئے فائدہ مند ثابت کریں گی

معروف شاعر اور ادیب رئیس امروہی کی آج 32ویں برسی منائی جارہی ہے

رئیس امروہی نے قیامِ پاکستان کے بعد کراچی ہجرت کی اور پھر یہیں کے ہو کر رہ گئے تھے۔

تاج محل 6 ماہ بعد کھول دیا گیا

تاج محل اور آگرہ فورٹ کو مکمل ایس او پیز اور تمام حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھولا گیا ہے

نامور گلوکارطفیل نیازی کی30ویں برسی

پی ٹی وی کے افتتاح کے بعد سرکاری ٹی وی پر سب سے پہلا گیت گانے کا اعزاز بھی ان کے پاس ہے

ملکہ ترنم نورجہاں کی آج 94ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

ملکہ ترنم نور جہاں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ اسٹار 1935 میں کیا تھا۔

پنجاب:جعلی کاسمیٹکس کی تیاری اور فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ترمیمی بل کی منظوری سے عالمی معیار کے مطابق کاسمیٹکس مصنوعات کی تیاری یقینی بنائی جاسکےگی

آرٹس کونسل کراچی میں چھ ماہ بعد ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز

ڈر اور خوف کی فضا میں اس طرح کے میلے تازہ ہوا کا جھونکا ہیں، صوبائی وزیر ثقافت سردار شاہ

ہم ٹی وی کیلئے ایک اور اعزاز: یوٹیوب سبسکرائبرز کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئی

نئے چینل کا ایک کروڑ سے زائد سبسکرائبرز حاصل کرنا بہت بڑی بات ہے۔ اتنی تو امریکی شہر نیویارک کی آبادی بھی نہیں, سی ای او یوٹیوب

ٹاپ اسٹوریز