لکس اسٹائل ایوارڈز 2020 میں ہم ٹی وی کا راج

ڈرامہ ’رانجھا رانجھا کردی‘ میں بہترین اداکاری دکھانے پر بہترین اداکار کا ایوارڈ عمران اشرف نے اپنے نام کیا

لکس اسٹائل ایوارڈ 2020: ماہرہ خان نے دو ایوارڈز جیت لیے

ماہرہ خان کو دونوں ایوارڈز مومنہ اینڈ درید پروڈکشن اور ہم فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’سپراسٹار‘ کے لیے ملے

پاؤں کے غیر معمولی سائز کے حامل شخص کیلئےکپتان چپل

دیو ہیکل جسامت اور پاؤں کا ناپ دیکھ کر کاریگر بھی حیران رہ گئے

معروف مصور گل جی کی آج 13ویں برسی

پاکستان کے پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی مرحوم گل جی کے فن پاروں کے نمونے موجود ہیں

سال2020 میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی شخصیات

بزنس وومن کائیلی جینر نے رواں برس مجموعی طور پر 590 ملین ڈالرزکمائے

پاکستانی سائنسدانوں نے گھاس کی نئی قسم تیار کرلی

اس گھاس پر موسمی اثرات اور مختلف حملوں سے بچاؤ کے لیے تحقیق کی جا رہی ہے، پی اے آر سی

اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر گئیں

فلم ہیر رانجھا کی ہیر فردوس بیگم کو تین روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا

لاہور کا ایم بی اے چائے والا

محمد عمران نے ایم بی اے کے بعد ملازمت کے بجائے اپنے کاروبار کو ترجیح دی

یہ کون سا شاہ رخ خان ہے؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے ایک ہم شکل لڑکے کی جعلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ فردوس بیگم کو برین ہیمرج ہوگیا

دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث انہیں لاہور کے نجی اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز