مزاح نگار انورمقصود کو کورونا ہوگیا

انورمقصود نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے

 نور جہاں کو ملکہ ترنم کا خطاب برصغیر کے نامور منظر نویس اور ہدایت کار ضیا سرحدی نے دیا

شکیرا کے نئے گانے کی دھوم

شکیرا کی رواں ماہ چار دسمبر کو ریلیز ہونے والی نئی میوزک وڈیو ’گرل لائک می‘ نے یوٹیوب پر 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔

سپر اسٹار ماہرہ خان کو سالگرہ مبارک

 ماہرہ خان نے رواں برس بھی دو لکس اسٹائل ایوارڈز جیتے ہیں

2020 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے یوٹیوب اسٹارز کون؟

رواں سال یوٹیوب پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والا افراد میں امریکہ کا 9 سالہ بچہ ریان کاجی سہر فہرست رہا جس نے 29.5 ملین ڈالر کمائے۔

اسلام آباد میں پہلے ڈرائیو ان سینما کا آغاز

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سینما کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے ہرتیک روشن کو اپنا چہرہ دیدیا

ڈیوڈ وارنر کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو دیکھ کر مداحوں نے انہیں اداکاری کا مشورہ دے دیا۔

جیل میں قید ایران کی ’انجلینا جولی‘ ضمانت پر رہا

 ایران کی ایک عدالت نے ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی ہم شکل خاتون کو دس سال کی قید کی سزا سنائی تھی۔

کارڈز چھپوانے کے بعد سلمان خان کا شادی سے انکار

دبنگ خان نے انکار کی وجہ بتائی کہ موڈ نہیں ہے، قریبی ترین دوست ساجد ناڈیہ والا کا انکشاف

 لال کبوتر کا ایوارڈز کا چوکا

لال کبوتر نے بہترین فلم کے مقابلے میں باجی، سپر اسٹار، پرے ہٹ لو اور ریڈی اسٹڈی نو کو مات دی

ٹاپ اسٹوریز