کرینہ کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کا اصل نام بتا دیا

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کا  نام ’ جہہ‘  نہیں ہے

اداکارہ میرا نے ارشد ندیم کو کرکٹ کا کھلاڑی بنا دیا

حکومت کو ہمارے ہیروز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، اداکارہ میرا

اداکارہ غانا علی نے اپنے شوہر کی ذرائع آمدنی بتا دی

شوہر سے متعلق افواہیں پھیلا کر ہمارے ذہنی سکون پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے، غانا علی

بالی ووڈ اداکار انوپم شیام دنیا سے رخصت ہو گئے

درجنوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانےوالے انوپم شیام طویل عرصے سے بیمار تھے

سلطان علاؤ الدین کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

اداکاربوراک ہاکی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے مداحوں کو فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہونے کی اطلاع دی۔

ڈائریکٹرز کی بات نہ ماننے پر کئی فلموں سے ہاتھ دھونا پڑا، نرگس فخری

میں نے ایک حدود متعین کی ہوئی ہے، مجھے شہرت اور پیسے کی بھوک نہیں کہ فلموں کا حصہ بننے کے لیے ہر ناجائز بات مانوں۔

عائزہ خان کا میڈم نور جہاں کو خراج تحسین

انسٹاگرام پر میڈم نور جہاں کے انداز میں پرفارم کرنے کی ویڈیو مداحوں کے ساتھ شئیر کی

ماورا حسین اور احسن خان ایک بار پھر اسکرین پر اکٹھے جلوہ گر ہونگے

مومنہ درید پروڈیکشن کی پیشکش"قصہ مہربانو کا" جلد ہم ٹی وی پر نشر کیا جائے گا

ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کا اسنیپ چیٹ کی طرز والا فیچر آزمائشی طور پر محدود پیمانے پر متعارف

اداکارہ اقراء کی بیٹے کا ڈائپر بدلتے تصاویر شیئر

یاسر حسین نے لکھا کہ میرے بچے کی ماں میرے بچے کا ڈائپر تبدیل کرتے ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز