بجلی صارفین پر 63 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی تیاریSeptember 16, 2019By جاوید سومرو0 سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے )نے جنوری تا مارچ اور اپریل تا جون 2019 کے بقایاجات کی وصولیوں کے لئے درخواست جمع کرادی ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 25 ستمبر کو سماعت کرے گا۔
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاریAugust 30, 2019By اجلال حیدر0 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے،لاہور کی احتساب عدالت…