محکمہ صحت کے سابق ڈی جی کے خلاف غیر قانونی تقرری اور مبینہ کرپشن کے الزامات پر انکوائری کا حکمNovember 25, 2023By Arshad Khan0 تعیناتی کو غیر قانونی دیے جانے کے باوجود ڈاکٹر اچکزئی وزارت صحت میں خدمات انجام دے رہے ہیں