سندھ: انٹر امتحانات کے دوران انتظامیہ نقل مافیا کو روکنے میں ناکامApril 29, 2019By مظاہر سعید0 ذرائع نے ہم نیوز کے بتایا کہ آج پرچہ شروع ہونے سے پچاس منٹ پہلےہی سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔ حل شدہ جوابات بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔
کراچی: آج بھی انٹر امتحانات میں کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ ہوگیا April 27, 2019By مظاہر سعید0 انٹر کا کیمسٹری کا پرچہ شروع ہونے سے پچاس منٹ پہلے سوشل میڈیا کی زینت بنا۔حل شدہ جوابات بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔