لاہور: نجی کلینک پر ڈاکوؤں کا دھاوا، لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے بعد فرارNovember 28, 2019By ویب ڈیسک0 تھانہ غازی آباد کے علاقے میں واقع کلینک پہ ڈاکوؤں نے دھاوا بولا تو دہشت اور خوف و ہراس پھیلانے کے لیے اندھا دھند فائرنگ بھی کی۔